جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

لاک ڈائون نرم ہوتے ہی پاکستان میں کرونا وائرس کیسز بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ملک میں مزید10جاں بحق ، نئے کیسزرپورٹ، پاکستانیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 10  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیس)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 10 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 648 جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30174 ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 234 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ پنجاب میں 192 اور سندھ میں 189 افراد

جاں بحق ہو چکے ہیں۔اس کے علاوہ بلوچستان میں 24، اسلام آباد 5 اور گلگت بلتستان میں 4 افراد مہلک وائرس کے باعث جاں بحق ہو چکے ہیں، آج بروز اتوار پاکستان بھر سے کورونا کے مزید 807 کیسز اور 10 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں جس میں سے سندھ میں 9 ہلاکتیں اور 709 کیسز، اسلام آباد میں ایک ہلاکت اور 32 کیسز جب کہ بلوچستان میں 59 اور آزاد کشمیر میں 7 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…