ہفتہ‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2025 

’’ قرآن پاک حفظ کرنیوالے بھائی کو بھی زندہ جلادیا‎‘‘ سفاک بیٹے نے سفاکیت کی انتہا کر دی ، والدین کے آوارہ گردی سے روکنے پر ظالم بیٹے نے ماں باپ ، بہن بھائیوں سمیت 7افراد کو زندہ جلا دیا ، محلہ والوں نے جب یہ منظر دیکھا تو رو پڑے ، مزید کیا انکشاف کر دیا ؟ افسوسناک تفصیلات

datetime 10  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)بدبخت بیٹے نے والدین، بہن، بھائیوں سمیت 7 افراد کو زندہ جلا کر مار دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے ڈسکہ میں امیرحمزہ نامی نوجوان کو والدین نےآوارہ گردی سےروکا جس پر سفاک بیٹا آپے سے باہر ہو گیا ، کمرے میںلیٹے ہوئے افراد پر پیٹرول چھڑ کر آگ لگادی اور دروازے کو باہر سے کنڈی لگا دی ۔کمرے میں اہل خانہ چیخ و پکار کرتے رہے لیکن بدبخت بیٹے کو

ان پر ذرا بھی ترس نہ آیا ۔امیر حمزہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ،جبکہ اس کی ایک بہن اور بھائی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، واقعہ پر محلے میں موجود لوگ بھی اشکبار تھے، ایک محلے دار نے روتے ہوئے بتایا کہ اس کے ایک بھائی نے حال ہی میں قرآن مجید حفظ کیا تھا ، بہت پیارا تھا ، اس سفاک شخص نے اسے بھی جلادیا۔ امیرحمزہ نامی نوجوان نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…