ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

ایوان صدر کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، رمضان پیکیج کیساتھ کروناپیکیج دینے کی تیاریاں، تیارسمری سامنے آگئی

datetime 10  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال ایوان صدر میں کام کرنے والے ملازمین کو رمضان کے ساتھ کورونا پیکیج بھی دیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایوان صدر کے ملازمین کو ہر سال رمضان پیکیج دیا جاتا ہے لیکن رواں سال انہیں رمضان کے ساتھ کورونا پیکیج بھی دیا جائے گا اور اس حوالے سے سمری بھی تیار کرلی گئی ہے۔ سمری میں

کہا گیا ہے کہ ایوان صدر کے گریڈ ایک سے 20 تک کے ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور اعزازیہ دی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان صدر کے بیشتر چھوٹے ملازمین کم تنخواہ کے باعث پارٹ ٹائم نوکریاں کرتے ہیں،لاک ڈاؤن کی وجہ سے چھوٹے ملازمین زیادہ متاثر ہوئے ہیں اس لیے انہیں خصوصی پیکیج دیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…