ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

’’کروناوائرس پاکستان میں تیزی کیساتھ پھیلنے لگا ‘‘ ایک دن کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آگئے ، 19 افراد جاں بحق

datetime 10  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا سے مزید 19 افراد جاں بحق، 2561 نئے مریض بھی سامنے آئے ہیں ۔ کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 637 جب کہ مصدقہ مریضوں کی تعداد 29367 تک جاپہنچی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 638 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے

آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 29367 تک جاپہنچی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 234 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ پنجاب میں 192 اور سندھ میں 180 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔اس کے علاوہ بلوچستان میں 24، اسلام آباد 4 اور گلگت بلتستان میں 4 افراد مہلک وائرس کے باعث جاں بحق ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…