جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

گزشتہ روز فوت ہوئی حاملہ خاتون کورونا کا شکار تھیدو دن مریضہ کہاں رہیں ؟ افسوسناک تفصیلات 

datetime 9  مئی‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں جناح اسپتال کی میڈیکل سپرٹینڈنٹ ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات اسپتال میں کورونا سے متاثرہ حاملہ خاتون انتقال کرگئی جس کے بعد اس کے اہل خانہ کی جانب سے اسپتال میں ہنگامہ آرائی بھی کی گئی ۔ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق

اس صورتحال میں اسپتال انتظامیہ کے جانب سے فوری طور پر حالات پر قابو پانے کے لیے پولیس کو طلب کیا گیا ۔انہوں نے جاں بحق ہوئی کورونا کی متاثرہ خاتون کے حوالے سے معلومات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ مریضہ 2 روز سے وینٹی لیٹر پر تھی اور اس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…