جمعرات‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2025 

’’چین کے تعاون سے پاکستان کی کوششوں سے کرونا وباء کیخلاف کامیابی ملی ‘‘دوست ملک کے امدادی اداروں نے پاکستان کیلئے انتہائی شاندار اعلان کر دیا

datetime 9  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )چین میں پاکستان کی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے فراہم کئے گئے طبی آلات اور سازو سامان سے کورونا وائرس کی وبا ء کی روک تھام سے متعلق پاکستان کی کوششوں کو تقویت اور متعلقہ اداروں کو وبا ء پر قابو پانے میں مدد ملی ہے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق چائنہ اکنامک نیٹ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ

چین کے امدادی اداروں نے ہمیں ضروری طبی سازوسامان فراہم کیا ہے جو پاکستان میں مختلف منصوبوں میں مصروف عمل ہیں۔نغمانہ ہاشمی نے کہا کہ آزمائش کی ہر گھڑی میں پورا اترنے والے تذویراتی شراکت داروں اور نہایت قابل اعتماد دوستوں کی حیثیت سے پاکستان کورونا وائرس کی وبا ء کی روک تھام کی کوششوں میں چین سے تعاون کی فراہمی کا خواہاں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…