ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

عمران خان اور شاہد آفریدی کی جوڑی کو ڈریم آل رائونڈر جوڑی قرار

datetime 9  مئی‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )سوشل میڈیا صارفین نے عمران خان اور شاہد آفریدی کی جوڑی کو ڈریم آل رائونڈر جوڑی قرار دیدیا۔8لاکھ سے زیادہ صارفین نے پی سی بی کی سوشل میڈیا مہم میں ورلڈ کپ 1992ء کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان اور

شاہد آفریدی کو آل رائونڈرز کی کیٹگری میں اپنی پسندیدگی کا ووٹ دیا۔ موجودہ اور سابق کرکٹرز نے بھی آل رائونڈرز کی جوڑی کے حوالے سے رائے دی ۔شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی جوڑی مقبولیت میں دوسرے نمبر پر رہی،عمران خان اور عبدالرزاق  کی جوڑی کو تیسرے نمبر پر پسندیدہ ٹھہرایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…