ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

عدالت نے ’’را‘‘ کے ایجنٹ سرکاری ملازم کا15 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

datetime 9  مئی‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)ایف آئی اے کاونٹرٹیررازم ونگ کی بڑی کارروائی،بھارتی خفیہ ایجنسی را سے فنڈنگ حاصل کرنے والا ایم کیوایم لندن رکن سرکاری ملازم آصف صدیقی گرفتار کرلیا۔ایف آئی  اے نے ملزم آصف صدیقی کو جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کیلئے انسداددہشت گردی منتظم عدالت میں بھی پیش کردیا گیاعدالت نے ملزم کا پندرہ مئی تک

جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، ایف آئی اے کے مطابق ملزم ایم کیوایم لندن سلیپرسیل کا رکن اور بھارتی خفیہ ایجنسی را سے دہشت گردی کیلئے فنڈنگ حاصل کرتا تھا،ملزم کو پولیس اہلکار شہزاد پرویز کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا ہے،عدالت نے پولیس اہلکار پرویز کے جسمانی ریمانڈ میں بھی پندرہ مئی تک توسیع کردی ملزم شہزاد پرویز پولیس اور ایف آئی اے کی تحویل میں ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…