پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ق)کادور حکومت تاریخی اہمیت کا حامل دور تھاکیونکہ ۔۔۔اہم ترین حکومت وزیر نے آنے والے دور سے متعلق اہم انکشاف کر دیا 

datetime 9  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یارخان(این این آئی)مسلم لیگ (ق)کادور حکومت تاریخی اہمیت کا حامل دور تھا جس میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے گئے عوام آج بھی وہ دور یاد کرتے ہیں اور عوام کو  الیکشن کے دوران ق لیگ کو ووٹ دینا یاد نہیں رہتا ۔ان خیالات کا اظہاروفاقی وزیرہائوسنگ چوہدری طارق بشیرچیمہ نے

رحیم یارخان میں ڈسٹرک پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ نیب انکوائریاں میرٹ پریقینی بنائے،سابقہ ادوارمیں داخل دفترکئے جانے والے کیسزدوبارہ انکوائرکرناقابل مذمت عمل ہے صوبہ بہاولپورکے حامی ہیں  ۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان عمران خان عوام کے لیے درددل رکھتے ہیں اوران کی تمام ترکوششیں اورملکی بہتری کے اقدامات صرف اورصرف عوام کے حق میں ہیں، انہوں نے کہاکہ ملک میں صدارتی نظام کی افواہوں میں کوئی حقیقت نہیں، ملک جمہوری روایات کے مطابق ترقی کی طرف گامزن ہے، آنے والادوربہتری کی نویدلے کرآئے گا، انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ ق تنظیم سازی کے حوالے سے جلدسرگرمیوں کاآغازکرے گی، اس موقع پرچوہدری نعمان گل بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…