جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم شہر میں ایک ہی گھر کے 16افراد کرونا وائرس کے شکار ہو گئے ،مریضوں میں زیادہ تعداد کس کی ہے؟انتہائی افسوسناک تفصیلات

datetime 9  مئی‬‮  2020 |

خوشاب (این این آئی)خوشاب شہر کے محلہ نمدگراں سے مزید ایک ہی گھر کے 16 افراد میں کرونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آ گئے ہیں۔ جن افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں ان میں زیادہ تر بچے بچیاں اور خواتین شامل ہیں۔ کروانا ٹیسٹ مثبت آنیوالوں میں کوثر بی بی دختر محمد فاروق ناویہ فاروق دختر محمد فاروق محمد عمران ولد نذر محمد زاہدہ محمد طارق ولد نور محمد پروین زوجہ محمد طارق فضا زینب دختر محمد رف فروا زینب دختر

محمد رف ثنا مریم دختر محمد شکیل محمد عبداللہ ولد محمد شکیل ردہ فاطمہ دختر محمد شکیل حیرا فاطمہ دختر محمد شکیل آمنہ بی بی زوجہ محمد شکیل بلقیس بی بی زوجہ محمد اسماعیل محمد شکیل ولد محمد اسماعیل شامل ہیں۔ واضح رہے کہ اسی گھر کے پہلے ایک فرد حاجی محمد اسماعیل کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جو طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث سروسز ہسپتال لاہور میں زیر علاج ہو گیا تھا۔ بعد ازاں ضلعی انتظامیہ خوشاب نے فوری ایکشن لیتے ہوئے مذکورہ گھر والوں کے ٹیسٹ لیکر ارسال کئے اور محلہ بالخصوص گلیوں کو سیل کر دیا تھا۔ اچانک سولہ افرادکے ٹیسٹ مثبت آنے پر ضلع خوشاب بھر سمیت شہر خوشاب میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…