ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

’’بلوچستان میں پاک فوج پر حملہ ، بھارتی سازش بے نقاب ‘‘ بھارتی سابق میجر کی پاک فوج پر حملے سے قبل کھلے عام دھمکیوں کا کلپ سامنے آگیا ، وہ حملے سے متعلق کیا پیش گوئی کر رہا تھا ؟ جانئے

datetime 9  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت پر جنون میں پاگل ! پاکستان کیخلاف مختلف پراپیگنڈوں کو حتمی شکل دینے میں کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانتے دیتے ، بھارت کے بڑھتے جنون سے اور اشتعال انگیزیوں سے خطے میں امن دائو پر لگا ہوا ہے ۔ گزشتہ روز پاک فوج کے جوانوں پر حملہ ہوا جس میں میجر سمیت چھ پاکستان فوجی شہید ہوئے ۔ حملے سے ٹھیک دو دن پہلے سابق میجر گور و آریا کا ایک کلپ سامنے آیا ہے جس میں وہ

بلوچستان میںآئندہ دس سے 15دن میں پاک فوج پر حملے کا کہہ رہا تھا ۔گزشتہ روز بارود سرنگ میں دھماکے میں پاک فوج کے میجر سمیت چھ فوجی اہلکار شہید ہو ئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں کا میں حافظ آباد کے میجر ندیم عباس بھٹی، میانوالی کے نائیک جمشید، تونسہ شریف کے لانس نائیک تیمور، اٹک کےلانس نائیک خضر حیات، مردان کےسپاہی ساجد اور تونسہ شریف کے سپاہی ندیم شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…