بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

چین پاکستان میں کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں پیش پیش ، پی آئی اے کا طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا 

datetime 8  مئی‬‮  2020 |

بیجنگ (این این آئی)چین سے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا طیارہ کورونا وائرس سے بچاؤ کا سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا۔پی آئی اے کی خصوصی پرواز چین کے دارالحکومت بیجنگ سے ماسک، تھرمامیٹرز، حفاظتی لباس اور کِٹس لے

کر اسلام آباد پہنچی ۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق سامان کو اْتارنے سے پہلے اس پر اسپرے کیا گیا۔دوسری جانب چین میں پاکستان کی سفیر نغمانہ ہاشمی نے اپنی ٹوئٹ میں مہلک وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کرنے پر چین کا شکریہ ادا کیا۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…