منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

پوچھا:کیا کررہے ہیں تو اس نے کہا کہ ہم ایک کال کاانتظارکررہے ہیں،نوازشریف کا بیانیہ ختم ہوگیا،کلثوم نواز زندہ تھیں تو انہوں نے مریم نواز سے متعلق کونسی بات منو ا لی تھی ؟ لیکن شہبازشریف نے کیا کام شروع کیا ؟ ن لیگ کے انتہائی اہم لیڈر نے کچا چٹھا کھول دیا

datetime 8  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ ن لیگ سمیت سبھی کنفیوژن کا شکار ہیں کیونکہ چیزوں کو کسی نے سمجھا نہیں ، ن لیگ یکسو نہیں نوازشریف کا بیانیہ ختم ہوگیا وہ لندن جا کر بیٹھ گئے ، واپس نہیں آئیں گے ۔ شہبازشریف خطرات سے کھیلنے والے آدمی نہیں ،میری ن لیگ کے انتہائی اہم لیڈر سے بات ہوئی میں نے کہا کہ کیا کررہے ہیں تو اس نے کہا کہ ہم ایک کال کاانتظارکررہے ہیں

ابھی توکورونا ہے جب کوئی صورتحال بنے گا اس وقت تک انتظارکریں گے ۔ اس جماعت کے خاندان میں لڑائی ہے ۔ جب تک کلثوم نواز زندہ تھیں انہوں نے منوالیا تھا کہ مریم نواز وراث ہونگی اسٹیبلشمنٹ سے شہبازشریف کا رابطہ ہے جس کا انہوں نے اظہار بھی کیا۔ اسٹیبلشمنٹ کا مسئلہ کرپشن نہیں، کرپشن تو اب بھی ہورہی ہے ۔ اگر کورونا ختم ہوجاتا ہے تو حکومت یہی رہے گی لیکن پہلے ان ہائوس تبدیلی آئے گی پھر الیکشن ہونگے ۔ کورونا کے معاملے میں لوگ عمران خان کی کارکردگی سے مطمئن ہیں لیکن ویسے وہ معیشت کو سمجھتے ہیں نہ مردم شناس آدمی ہیں۔ کورونا سے پہلے نوازشریف کے ووٹ اڑھائی فیصد بڑھ گئے تھے لیکن پی پی نہیں چاہے گی کہ ن لیگ اقتدار میں آئے وہ چاہیں گے کہ18ویں ترمیم کے بدلے کرپشن کے کیسز ختم ہوں اورچیئرمین نیب کو بدل دیاجائے ۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…