جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

بس پیسہ دیدیا جائے ، یہ سوال نہ کیا جائے کہاں خرچ ہوا ‘ ساڑھے پانچ سو ارب روپیہ کہاں گیا کتنے بی ایچ یوز،کون سی سہولیات اور ڈاکٹرز ،یہ سوال ملک دشمنی ہے ؟ شہباز گل کا سندھ حکومت کو جواب

datetime 8  مئی‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ حادثاتی لیڈر شپ سے منتقل ہونے والے مائنڈ سیٹ کا کہنا ہے کہ ہم سے سوال نہ کیا جائے بس پیسہ دے دیا جائے ،یہ کہاں لگا کسی کو پوچھنے

کی جرات نہیں ہونی چاہیے ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ ساڑھے پانچ سو ارب روپیہ کہاں گیا، کس ضلع میں کتنے بی ایچ یوزاوران میں کون سی سہولیات اور ڈاکٹرز ہیں یہ سوال کرناملک دشمنی ہے؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…