جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

مجھے قتل کر دو پھر میرے جسم میںکروناداخل کر دینا ، میرے جیتے جی تم لوگ وائرس کو میرے جسم میں داخل نہیں کر سکتے ،جیل میں میرے جسم میںمہلک وباء ڈال کر مجھے قتل کرنے کی کوشش کی گئی، مفتی کفایت اللہ کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 8  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جیل میں مرے جسم میں کرونا وائرس داخل کرنے کی کوشش کی گئی ۔ کفایت اللہ نےدعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جیل سے رہائی مفتی کفایت اللہ نے بھرے مجمع سے خطاب کے دوران دعوی کیا ہے کہ جب مجھے پکڑا گیا تو 14دن قرنطینہ میں رکھا ، 14دن کے بعد ایک ڈاکٹر نے مجھے کہا آپ بالکل ٹھیک ہیں ، آپ میں مہلک وائرس کی کوئی علامت نہیں ہے

پھر ایک اور ڈاکٹروں کی ٹیم مرے پاس آئی اور انہوں نےکرونا ٹیسٹ کرنے کی کوشش کی تو میں نے صاف انکار کر دیا اور کہا میں بالکل صحت مند ہوں،وہ واپس لوٹ گئے ۔ مفتی کفایت اللہ نے مزید کہا ہے کہ کچھ دن گزرنے کے بعد ڈاکٹروں بھیس میں ڈاکوئوں کی ٹیم جیل میں آئی ،جنہوں نے ڈاکٹروں کی کٹس پہن رکھیں تھیں ،یہ لوگ مرے جسم میں کرونا وائرس منتقل کرکے مجھے قتل کرنا چاہتے تھے ۔ مجھے قتل کر دو پھر میرے جسم میں جراثیم داخل کر دینا ، میرے جیتے جی تم لوگ مہلک وائرس کو میرے جسم میں داخل نہیں کر سکتے ۔ جب اس سے متعلق جیل کے باقی قیدیوں کو معلوم ہوا کہ مفتی کفایت کی جسم میں کرونا ڈالنے کی کوشش کی جارہی تو انہوں جیل میں شدید احتجاج اور بھوک ہڑتال کی بھی دھمکی دی تھی ۔ جس کے بعد وہ وہاں سے بھاگ گئے ، آج اللہ کے فضل کرم کیساتھ میں آپ لوگوں کے بیچ زندہ کھڑا ہوں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…