جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

دونوجوانوں کی دوشیزہ کو اغواء کرنے کی کوشش مہنگی پڑ گئی،لڑکی کے لواحقین کی دونوں نوجوان پر فائرنگ اور کلہاڑی سے حملہ کر دیا ، پھر کیا ہوا ، جانئے

datetime 8  مئی‬‮  2020 |

سرگودھا(این این آئی)دوشیزہ کے اغواء  کی کوشش میں لڑکی کے لواحقین کی مبینہ طور پر دونوں نوجوانوں پر فائرنگ اور کلہاڑی سے حملہ کے نتیجہ میں ایک شدید زخمی ہو کر لاہور ریفر دوسرے کو پکڑ کر حوالہ پولیس کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ مٹھہ ٹوانہ محلہ شاہیا نوالا کے نوجوان محمدجاوید اورمحمداختر نے موضع  بوتالہ سے دوشیزہ کو اغواء  کرنے کی کوشش کی تو لڑکی کے لواحقین نے پتہ

چل جانے پر مینہ طور پر نوجوانوں کو فائرنگ اورکلہاڑیوں کا نشانہ بنا ڈالا جس کے نتیجہ میں محمد جاوید شدید زخمی ہو گیاجسکو ڈی ایچ ہسپتال جوھرآباد لیجا کر تشویشناک حالت کے باعث خوشاب سے لاھور ریفر کر دیا گیا ۔جبکہ اسکیساتھی محمداخترکو قابو کر کے حوالہ پولیس کردیا۔جو حالات واقعات کا جائزہ لیتے ہوئے مصروف تفتیش اور ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…