سکھر(این این آئی)سکھر کے علاقے عارف بلڈر کی مکین بیوہ خاتون مسمات فہمیدہ بلوچ زوجہ مرحوم عبدالحسن بلوچ نے اپنے بچوں سمیت مالی مدد کیلئے سکھر پریس کلب کے سامنے سندھ حکومت اور مخیر حضرات سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اسکا شوہر کا انتقال ہو گیا ہے چار بچوں سمیت کرائے کے مکان پر رہائش پذیر ہوں روزگار نہ ہونے کی وجہ سے گھر کی کفالت میں مشکلات کا سامنا ہے خدرا میری مالی مدد کی جائے تاکہ میں اپنے بچوں کو پیٹ پال سکوں ۔
بیوہ خاتون کی اپنے بچوں سمیت مالی مدد کیلئے پریس کلب کے سامنے سندھ حکومت اور مخیر حضرات سے اپیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































