جمعرات‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2025 

دو بچوں سے بد فعلی کے واقعات سے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی  انسان کے روپ میں چھپے درندوں نے اجتماعی بدفعلی کے بعد کیا کیا ، حالت غیر ہونے پر پھینک کر چلے گئے

datetime 7  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارنگ منڈی( آن لائن )  نارنگ منڈی شہر میں دو بچوں سے بد فعلی کے واقعات سے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی پولیس ایک بھی ملزم گرفتار نہ کر سکی  بتایا جاتا ہے کہ ا ندرون شہر محلہ فیروزہ آباد میں بیس سالہ اوباش کی اپنے ہمسائے پانچ سالہ بچے سے بد فعلی  خون میں لت پت چھوڑ کر فرار ہو گیا

مظلوم بچے کو  ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے ملزم ذوار شاہ چکرالی معصوم بچے ریحان کو چنے کھلانے کے بہانے ورغلا کر حویلی میں لے گیااور زبردستی بد فعلی کی جس سے بچے کی حالت غیر ہو گئی نارنگ منڈی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے جبکہ محلہ محمد پورہ کالج روڈ پرآٹھ سالہ بچے وسیم کو تین اوباش ورغلا کر لے گئے اور اجتماعی بد فعلی کی اور ویڈیو بھی بناتے رہے  اور حالت غیر ہونے پر پھینک کر فرار ہو گئے پولیس نے ویڈیو بھی حاصل کر لی ہے  تاہم پولیس مقدمہ درج نہیں کر رہی اس کیس کوختم کرنے  کیلئے مدعی پردبائوڈالاجارہاہے  واضح رہے کہ زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات سے  شہریوں  میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور اکثر لوگ اپنی عزت کے ڈر سے خاموش رہتے ہیں ایک ہفتہ کے دوران زیادتی کے تین واقعات ہو چکے ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…