جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

ناران تک رسائی کیلئے شاہراہِ کاغان کھل گئی ،سیاح آسکیں گے یا نہیں؟ڈی سی نے اعلان کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانسہرہ (این این آئی)مانسہرہ کے تفریحی مقام ناران تک رسائی کیلئے شاہراہ کاغان کو 6 ماہ بعد مقامی افراد کی نقل مکانی کیلئے کھول دیا گیا۔ترجمان نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے مطابق گذشتہ سال اکتوبر میں شدید برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث راجوال سے آگے شاہراہ کاغان ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ہوگئی تھی۔مارچ کے

دوسرے ہفتے شاہراہ کی صفائی کا کام شروع کیا، جو کورونا ایمرجنسی کے دوران بار بار تعطل کا شکار ہوتا رہا۔اس دوران 5 بڑے اور11 درمیانے سائز کے گلیشیئرز ہٹانے کے ساتھ ساتھ متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کی صفائی بھی کی گئی۔ڈپٹی کمشنر اورنگزیب حیدر کے مطابق سیاحت پر پابندی کے باعث وادی کاغان میں سیاحوں کو سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…