جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سماجی رہنمافیصل ایدھی کورونا وائرس کوشکست دینے میں کامیاب ہو گئے،تیسری ٹیسٹ رپورٹ منفی آ گئی‎

datetime 6  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ایدھی فائونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا۔ بدھ کو فیصل ایدھی کے صاحبزادے سعد ایدھی نے کہا کہ والد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ 21 اپریل کو مثبت آیا تھا جس پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا تھا۔ایدھی فائونڈیشن کیسربراہ نے 28 اپریل کو ایک بار پھر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا تاہم وہ بھی مثبت آیا تھا۔فیصل ایدھی اس وقت دارالحکومت اسلام آباد میں موجود ہیں،

انہوں نے 15 اپریل کو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی اور انہیں کورونا ریلیف فنڈز کے لیے امدادی چیک دیا تھا۔ایک بیان میں ایدھی فائونڈیشن کے سربراہ نے کہا تھا کہ 16 اپریل کو مجھے سردرد اور بخار محسوس ہوا تھا، 2 روز یہی علامات رہیں تو دوستوں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دیا۔انہوں نے کہا تھا کہ اس موقع پر ڈاکٹر نے مجھے ایک ہفتے تک آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…