ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

سندھ پولیس کے سو اہلکاروں کا کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف

datetime 6  مئی‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)سندھ پولیس کے 100کے قریب اہلکار و افسران کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں ، دو اہلکار کورونا کے باعث جاں بحق ہوئے۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق متاثر ہونے والوں میں ایک اے ایس پی،ایک ڈی ایس پی، انسپکٹر، سب انسپکٹر اور کانسٹیبلز شامل ہیں۔

کورونا کے باعث ایک اے ایس آئی اور ایک کانسٹیبل جاں بحق ہوئے ، ایک سب انسپکٹر کی حالت تشویشناک ہے۔کورونا سے متاثرہ افسران اور جوانوں کے خاندان کے 263 افراد کا ٹیسٹ لیا جاچکا ہے، جبکہ متاثرہ اہلکار اور افسران سے ملنے والے 366 اہلکاروں کا بھی ٹیسٹ کیا گیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…