بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

ڈاکٹر فرقان کی موت وینٹی لیٹر نہ ملنے سے نہیں ہوئی بلکہ حقیقت میں کیا ہوا تھا ؟ انکوائری رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 6  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وینٹی لیٹر نہ ملنے کے باعث ڈاکٹر فرقا ن کی موت کے معاملے پر محکمہ صحت کی انکوائری رپورٹ سامنے آ گئی جس کے مطابق ان کی موت کی وجہ وینٹی لیٹرنہ ملنا نہیں ہے ، نجی ٹی وی کے مطابق انکوائری رپورٹ میں سول ہسپتال کے ڈاکٹر جگدیش غیر ذمہ داری کے مرتکب قرار پائے ہیں ، انکوائری کمیٹی نے ڈاکٹر فرقان کی موت کے حوالے سے 14 افراد کے بیانات ریکارڈ کیے ، ڈاکٹر فرقان کی موت وینٹی لیٹر نہ ملنے سے نہیں ہوئی ۔

رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ ڈاکٹر فرقان ہسپتال جانے سے انکار کرتے رہے ، اہل خانہ کے اصرار پر ڈاکٹر فرقان کیلئے ایمبولینس طلب کی گئی ، ڈاکٹرفرقان کو ایمبولینس سٹاف اور ڈاکٹرز نے بروقت مدد نہیں دی ۔انکوائری کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں غفلت پر ڈاکٹر جگدیش کے خلاف کارروائی کی سفارش کی ہے ، ڈاکٹر فرقان کو ایڈمٹ کرنے کی بجائے دوسرے ہسپتال ریفر کر دیا گیا ،ڈاکٹر جگدیش نے حالت خراب ہونے کے باوجود مریضو ں کو دوسرے ہسپتال بھیجا ۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…