ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

نادرا دفاتر کے باہر ہجوم برقرار، کورونا ایس او پیز نظرانداز، لمبی قطاریں

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) شناختی کارڈز کے حصول اور بائیو میٹرک تصدیق کے لئے نادرا دفاتر دوسرے روز بھی کھلے رہے، نادرا میگا سینٹر کے باہر مرد و خواتین کا ہجوم برقرار، سماجی فاصلے کا خیال نہ ہی ہاتھ دھونے کا انتظام کیا جا سکا۔نادرا میگا سنٹر کے اندر سائلین کیلئے سائے کا انتظام اور کرسیاں لگا دی گئیں مگر مین گیٹ کے باہر کسی قسم کا انتظام نہ کیا جا سکا۔ سائلین دھوپ میں کھڑے ہو کر

باری کا انتظار کرنے پر مجبور ہیں۔سائلین نے انتظامات نہ کرنے پر گلے شکوے کرتے ہوئے کہا کئی کئی گھنٹوں سے گرمی میں خوار ہو رہے ہیں، نادرا انتظامیہ کی جانب سے کوئی انتظامات نہیں کئے گئے، بزرگ شہریوں کے لئے متبادل انتظام ہونا چاہیے۔احساس کفالت پروگرام کے تحت شہریوں کو 12 ہزار روپے کی امدادی رقم تو مل جائے گی مگر ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہونے سے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…