جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں تبدیلیاں ،بے روزگاری کا خطرہ ,حکومت نے کس چیز پر تیزی کیساتھ کام شروع کر دیا ؟ جانئے

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)مشیر تجارت عبد الرزاق دائود نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں تبدیلیاں آئی ہیں اور آئندہ کاروبار کے طریقہ کار بالکل مختلف ہوں گے۔ ایک بیان میں مشیر تجارت عبد الرزاق دائود نے کہاکہ اس مشکل وقت میں نئے مواقع پیدا ہوں گے، جس میں پاکستان کیلئے مقامی مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے اور ‘میک ان پاکستان’ پالیسی کو اپنانے کا سنہری موقع ہے۔

عبدالرزاق داؤد نے کہاکہ کئی کاروبار بند ہونے والے ہیں جبکہ ہماری لیبر کو بے روزگاری کا خطرہ ہے۔ انہوںنے کہاکہ ان حالات میں درآمدات کو روک کر پاکستان میں مینوفیکچرنگ کو بڑھانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ عبدالرزاق داؤد نے کہاکہ وزارت تجارت مقامی مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے اور میک ان پاکستان پالیسی کے پیش نظر آئندہ بجٹ کیلئے ٹیرف کے ڈھانچے میں تبدیلی پر تیزی سے کام کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…