منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ منگل کو سندھ حکومت نے عید کے لئے بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کرنے پر غور شروع کردیا اور شہریوں کو عید منانے آبائی علاقوں میں نہ جانے کا مشورہ دیدیا ۔ صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہاکہ کورونا کے باعث لوگوں کو گلے مل

کر عید مبارک نہیں دینی چاہیے ،عید نماز کے لئے بڑے اجتماعات پر بھی پابندی ہونی چاہئے۔ناصر شاہ نے کہاکہ عید نماز کے لئے سندھ حکومت ایس او پیز جاری کرے گی، سندھ حکومت کی ایس او پیز کے تحت عید نماز اور بڑے اجتناعات ہو سکیں گے، عید منانے کے لئے لوگ اپنے آبائی علاقوں میں نہ جائیں، جو لوگ جہاں ہیں وہ وہیں عید منائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…