جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف خاتون رکن اسمبلی نے کی جانب سے 50 غریب خاندانوں میں رمضان پیکیج تقسیم کر دیا

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

پشاور(این این آئی)خاتون ایم پی اے بصیرت شینواری کی جانب سے لنڈیکوتل کے 50 غریب خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کی تحصیل لنڈیکوتل کے مختلف علاقوں میں مخصوص نشست پر منتخب ایم پی اے بصیرت شینواری کے نمائندوںنے 50 یتیم،بیواوٗں اور لاچار گھرانوں میں رمضان فوڈ پیکج تقسیم کیا جسمیں گھی آٹا دالیں،بیسن اور چینی شامل تھیں۔

مستحق خاندانوں نے اس اقدام پر ایم پی اے بصیرت شینواری کا شکریہ ادا کیا اور فوڈ پیکج پر دلی خوشی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ایم پی اے کے نمائندوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ ضلع خیبر کے پسماندہ علاقوں کے مستحق خاندانوں کی نشاندہی کر کے ان کو بھی زندگی کی خوشیوں میں شریک کریں انھوں نے کہا کہ فوڈ پیکج بغیر فوٹو سیشن کے تقسیم کئے گئے ہیں کیونکہ بعض غریب افراد تصویر کے باعث پیکج نہیں لیتے لیکن ہماری کوشش ہے کہ ہر مستحق تک پیکج پہنچایا جا سکے انھوں نے مزید کہا کہ ایم پی اے بصیرت شینواری خدمات کے اس سلسلے کو جاری رکھیں گی اور کورونا وائرس و لاک ڈائون کے باعث متاثرہ غریب افراد میں امداد تقسیم کی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…