جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بجلیوں سے اپنا بھی کچھ بھرم تو باقی ہے،جل گیا مکاں یعنی تھا کوئی مکاں اپنا‘ وزیراعظم عمران خان کے کس بیان پر ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا ؟ جانئے

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کے بیان ’’وبا سے پہلے پاکستان کی معیشت ترقی کر رہی تھی‘‘پر طنز بھرا ٹویٹ کرتے ہوئے شہباز شریف نے شعر لکھتے ہوئے کہاکہ بجلیوں سے اپنا بھی کچھ بھرم تو باقی ہے ۔جل گیا مکاں یعنی تھا کوئی مکاں اپنا۔دوسری جانبریفرنس میں فرد جرم کیلئے 12مئی کو ہرصورت پیش

کرنے کا حکم دیدیا۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری کی جانب سے جاری کردہ تحریری فیصلے میں حکم دیاگیاہے کہ حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کی جانی ہے اس لئے جیل حکام بغیر کسی عذر کے آئندہ سماعت پر حمزہ شہباز کو پیش کریں اور پیشی کیلئے خصوصی انتظامات کیے جائیں۔ یاد رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جیل حکام حمزہ شہباز کو عدالت میں پیش نہیں کر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…