منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

اندرون لاہور میں 2گلیوں سے درجنوں کرونا مریض نکل آئے ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے پر پوری گلی گھروں کو تالالگا کر بھاگ نکلی ‎

datetime 5  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اندرون لاہور ٹیکسالی گیٹ میں درجنوں مریضو ں میں کرونا وائرس کی تصدیق ، رپورٹ مثبت آنے پر پوری گلی بھاگ نکلی ۔ تفصیلات کے مطابق اندورن لاہور میں ٹیکسالی گیٹ بازار سیڈمیٹھا بازار ، اور گمٹی بازار کے مشہور کباڑیا مشتاق کی گزشتہ دن قبل کرونا وائرس سے موت ہو گئی تھی کہ گمٹی بازار کوچہ حیدر پہلوان کا رہائشی تھا ۔ جس کے بعد گلی کے 40لوگوں کے

سیمپلنگ کی گئی تھی۔ جن میں سے 22 کی کورنا رپورٹ مثبت آئی اور باقی 18کی رپورٹ منفی آئی تھی ، اور 22مریض میں سے 18 کو قرطنیہ سینٹر منتقل کر دیا اور 4 بھا گ گئے تھے ۔ جبکہ بلال نامی شخص سیڈ میٹھابازار میں غریب لوگو ں میں راشن کا سامان تقسیم کرتا تھا وہ کوچہ دھوبیاں کا رہایشی تھا، اس نے اپنا ٹیسٹ کروایا تو اس کی رپورٹ بھی مثبت نکلی تھی جس کے بعد گلی 30افراد کی سیمپلنگ کی گئی ۔جن میں 10افراد کی کرونا رپورٹ مثبت آئی تھی، ذرائع نے بتایا کہ جب کرونا رپورٹ مثبت آنے کی اطلاع کوچہ دھوبیاں کی گلی والوں تک پہنچی تو وہ ریکور کرنے والی ٹیموں کے وہاں پہنچنے سے قبل پوری گلی اپنے گھروں کو تالہ لگا کر بھاگ نکلی ۔تالہ لگا کر بھاگنے گھرو ںکے نمبر C240.C241 ,C243, C244 ,C222, C230 C249,C233 ۔ گلی کے باقی تمام افراد تاحال فرار ہیں۔جبکہ اس گلی میں ایک مسجد بھی ہے جس میں باقی گلیوں کے لوگ بھی نماز پڑھنے کیلئےآتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…