جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے بڑے شہر میں مٹی کے طوفان سے تباہی، کچے گھروں کی چھتیں اڑ گئیں ، شہری علاقوں میں زندگی درہم برہم 

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

بدین (این این آئی)بدین میں مٹی کے طوفان نے درجنوں کچے گھروں کی چھتیں اڑا کر رکھ دیں ، طوفان سے شہری علاقوں میں بھی زندگی درہم برہم ہوکررہ گئی۔ضلع بھر میں گزشتہ کئی روز سے پڑنے والی قیامت خیز گرمی کے بعد گزشتہ شام اچانک آنے والے مٹی کے طوفان نے معمولات درہم برہم کردئیے۔طوفان سے دیہی علاقوں میں درجنوں کچے مکانات کی چھتیں اڑ گئیں

اور دیواریں گرگئیں جبکہ شہری علاقوں میں بھی دکانوں کے شیڈز اور سائن بورڈ اڑ گئے۔تیز طوفانی ہواؤں کے ساتھ اڑنے والی مٹی کی شدت اتنی تھی کہ اس نے سورج کو ڈھانپ لیا اور ضلع بھر میں اندھیرا ہوگیا ، گلی محلے اور بازار مٹی سے بھر گئے۔مٹی کے طوفان کے بعد مختلف علاقوں میں پڑنے والی ہلکی بارش اور بوندا باندی سے شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…