ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

پمز ہسپتال کاایم سی ایچ وارڈ سیل کر دیا گیا طبی عملے سمیت کتنے افراد کرونا کا شکار ہو گئے

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیس)اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز اور طبی عملے سمیت 18 افراد میں کورونا کی تشخیص ہو گئی ہے جس کے بعد ایم سی ایچ وارڈ کو سیل کر دیا گیا ہے۔پمز ہسپتال کی خاتون ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار ہو گئی،کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پمز ہسپتال کی ڈاکٹر ثروت نے ویڈیو بیان میں کہاہے کہ میں پمز میں ڈاکٹر ہوں،

تین دن پہلے ایک ساتھی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا،ایک ساتھی کا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد مجھ میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئیں۔ڈاکٹر ثروت نے کہاکہ میرے کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے، ایک ڈاکٹر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر درخواست کی تھی کہ ایم سی ایچ وارڈ سیل کردیں،یہ انتظامیہ کی نااہلی اور ناقص مینجمنٹ کی وجہ سے ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…