بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

’’آج کل کے گیمز شو گندگی اور بے حیائی کو فروغ دے رہے ہیں ‘‘ معروف ٹی وی شو نیلام گھر کے میزبان طارق عزیزشدید برہم

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف گیم شو نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز کا کہنا ہے کہ آج کل کے گیم شوز معاشرے میں بے حیائی پھیلا رہے ہیں۔نامور میزبان طارق عزیز نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج کل کے گیمز شو بے حیائی کو فروغ دے رہے ہیں۔ انہوں نے ٹوئیٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ گزشتہ کچھ برسوں سے پاکستان کے پرائیویٹ چینلز پر نیلام گھر کے نقالی گیمز شو متعارف کروائے گئے ہیں

جس کی ساری بنیادیں نیلام گھر سے ہی مستعار لی گئی ہیں اور ان میں بے حیائی کا اضافہ کرکے شائقین کو ان کا دیوانہ بنایا گیا ہے۔طارق عزیز کے مطابق ان شوز کو رمضان کے مہینے سے جوڑ کر خرابیوں کی ایک نئی فصل بو دی گئی ہے۔ ٹوئیٹس میں ان کا مزیدکہنا تھا کہ سب کچھ کر کے بھی نیلام گھر کا مقابلہ نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ اگر شائقین کو یاد ہو تو رمضان اور محرم کے مہینوں میں شو میں تالیوں اور موسیقی کو روک دیا جاتا تھا۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…