ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

ظلم کی انتہا ، سیالکوٹ میں بااثر ملزمان نے گھر میں گھس کر خواتین کی آنکھوں میں مرچیں ڈال دیں،کلہاڑی سے خواتین کے ہونٹ اور ناک بھی کاٹ دی‎

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

سیالکوٹ( آن لائن )ملزمان نے پرانی دشمنی کو بنیاد بنا کر خواتین کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر ہونٹ کاٹ دیئے۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پرانی دشمنی کی بنا پر ملزمان نے گھر میں گھس کر اہل خانہ پر حملہ کیا اور دو خواتین کی آنکھوں میں مرچیں ڈال دیں جب کہ ان کے ناک اور کان کاٹ دیئے۔یہ واقعہ سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے نواحی گاں ملووالی میں پیش آیا۔جہاں وسیم نامی ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ

شمشاد بی بی کے گھر گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ملزمان نے شمشاد بی بی اور اس کی 15 سالہ بھتیجی کی آنکھوں میں پہلے مرچیں ڈالیں بعد ازاں کلہاڑی کے وار کر کے نہ کر ہونٹ کاٹ دیے۔پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد واقعے کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔متاثرہ خاتون کے مطابق حملے میں ملزم وسیم کی ماں بھی شامل ہے اور پولیس نے اس سلسلے میں بروقت کاروائی نہیں کی۔کچھ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلاب کی فصل خراب ہونے پر زمیندار نے خواتین پر تشدد کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…