جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز ، ہلاکتیں ، لاک ڈائون میں مزید توسیع کردی گئی ،صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 15 روز کی توسیع کردی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 19 مئی تک توسیع کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔حکام محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

صوبے بھر میں لاک ڈاؤن سے مستثنیٰ تمام دکانداروں کو ایس او پی پر عمل کرنا ہوگا۔دوکان میں ایک وقت پر تین سے زائد خریداروں کو نہیں رکھا جائے گا۔دوکان مالک ماسک،سینی ٹائیزر اور دکان میں خریداروں کے لئے ہینڈ واش بیسن رکھنے کا پابند ہوگا۔محکمہ صحت کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ وی ٹی ایم کٹس کی فوری خریداری کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…