منڈی بہائو الدین (این این آئی)منڈی بہاؤالدین میں 14 سالہ نوجوان سے بدفعلی کی کوشش پر اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ کے تشدد کا نشانہ بنایا۔14 سالہ کم سن لڑکے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والے پر ملزم کو اہل علاقہ نے
دھرلیا اور تشدد کا نشانہ بنایا ،ملزم کے سر کے بال بھی مونڈھ دئیے،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔آر پی او گوجرانوالہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او منڈی بہاؤالدین سے رپورٹ طلب کرلی۔