“اگر ایسا نہ کر سکیں تو ماننا پڑے گا کہ مولانا طارق جمیل صاحب سچ فرما رہے تھے حامد میر کے فردوس عاشق اعوان پر الزامات۔۔ فردوس عاشق اعوان کا حامد میر کو کھلا چیلنج‎

4  مئی‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے فردوس عاشق اعوان پر الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف میں فردوس عاشق اعوان کے حلقہ انتخابات سے تعلق رکھنے والے 2درجن سے زائد افراد کو بھرتی کیا گیا تھا جس کا وزیراعظم کو پتا چلا تو انہوں نے ان لوگوں کی رولز کے مطابق بھرتیاں نہیں ہوئیں جس پروزیراعظم نے انہیں نکالنے کا حکم جاری کیا ۔ حامد میر کے الزامات کے بعد

فردوس عاشق اعوان بھی میدان میں آگئیں، سینئر صحافی کو چیلنج کر دیا ۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ’’حامد میر صاحب، میری سیاست سے زیادہ آپ کی صحافت کا تجربہ ہے۔ اس بات کو یہاں تک نہ چھوڑیئے گا، میرے حکم سے کی گئی پی آئی ڈی کی بھرتیوں میں میرے حلقے کا ڈومیسائل دکھائیں۔ اگر ایسا نہ کر سکیں تو ماننا پڑے گا کہ مولانا طارق جمیل صاحب سچ فرما رہے تھے۔ سچ جان کر جیو۔۔‘‘

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…