اسلام آباد(این این آئی) ابوظہبی سے آنے والی فلائٹ کے 104 مسافروں میں کورونا وائرس مثبت آگیا۔ ذرائع کے مطابق فلائٹ 209 مسافروں کو لے کر 28 اپریل کو اسلام آباد ایئرپورٹ پرآئی تھی،تمام مسافروں کو فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں قائم قرنطینہ سنٹر منتقل کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق تمام مسافروں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ لے کر این آئی ایچ بھجوائے گئے،تمام مسافروں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی۔ ذرائع کے مطابق 209 مسافروں میں سے 104 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
ابوظہبی سے آنے والی فلائٹ کے 104 مسافروں میں کورونا وائرس مثبت آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا



















































