جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

پشاور میں انتہائی افسوسناک ،واقعہ بھائی نے افطاری کے وقت شربت میں چینی زیادہ ہونے پر بہن بھائی کو قتل کر دیا

datetime 4  مئی‬‮  2020 |

پشاور( آن لائن )شربت میں زیادہ چینی ڈالنے پر بہن بھائی کو قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں بھائی نے معمولی تکرار پر بہن اور بھائی کو قتل کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ پشاور کے نواحی علاقے متھرا میں افطاری کے وقت شربت میں زیادہ چینی ڈالنے پر ملزم نے بہن اور بھائی سے تکرار کی اور طیش میں آ کر دونوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔دونوں لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے

خیبر میڈیکل کالج روانہ کردی گئی ہیں اور پولیس ملزم اسحاق کی تلاش میں چھاپے مار رہی ہے۔پوسٹ مارٹم کے بعد لاشوں کو تدفین کے لیے ورثا کے حوالے کیا جائے ،ملزم مقتو لین کا بھائی ہے اور واردات کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس ڈی ایس پی کی سربراہی میں چھاپے مار رہی ہے۔ملزم کے متعلق اس کے دوستوں اور رشتہ داروں سے بھی تفتیش کا عمل جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…