جمعرات‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2025 

خون سفید ہوگیاچھوٹے بھائی نے اپنے بڑے بھائی کو جائیداد تنازعہ پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا

datetime 3  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی (این این آئی)چھوٹے بھائی نے اپنے بڑے بھائی 28 سالہ سلیم  کو جائیداد تنازعہ پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا ملزم 25 سالہ کلیم موقع سے فرار ہوگیا ،اطلاع ملتے ہی تھانہ سٹی  پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق پتوکی پرانی منڈی ناروکی ٹھٹھ کے رہائشی  دونوں بھائیوں ،کلیم اور سلیم کے درمیان دو ماہ سے جائیداد تنازعہ چلا آرہا تھا جوکہ معاملہ  لوگوں کے ذرئعے حل کرنے کی

کوشش کی گئی مگر حل نہ ہو سکا جبکہ چھوٹے بھائی کلیم اپنے سسرال والوں کے رہائش پذیر تھا گزشتہ رات کلیم نے  محمد بلال  کے ساتھ مل کر اپنے بڑے بھائی سلیم کو فائرنگ کرکے  قتل کردیا جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کر دیا تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے مقتول کی والدہ فردوس بی بی کی تحریری درخواست پر ملزمان کے خلاف بجرم 302 ت پ درج کرلیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…