جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

لاک ڈائون کے دورانیہ میں مزید اضافےکی تیاریاں

datetime 23  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب حکومت کی جانب سے غور کیا جا رہا ہے کہ کل ختم ہونےو الے لاک ڈاؤن میں یکم مئی تک توسیع کر دی جائے ۔ذرائع کا کہناہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری دفاترمیں کام کی مشروط اجازت اور ایکسپورٹ سے منسلک مزید صنعتوں کو کام کی اجازت دیئے جانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے جبکہ تجویز وفاقی حکومت کو پیش کر دی گئی ہے۔وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

اس سلسلے میں مزید بتایا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں توسیع کے بعد جن سرکاری دفاتر میں کام کرنے کی اجازت دی جائے گی ، اس محکمے کےسربراہ پر یہ لازم کر دیا جائے گا کہ وہ اپنی انتظامیہ میں سے 3 سے زیادہ افراد کو ایک جگہ اکٹھا نہ ہونے دیں اور تمام حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جائے جبکہ ایکسپورٹ سے منسلک مزید صنعتوں کو بھی کام کی اجازت دی جائے گی لیکن انہیں محکمہ صنعت کی جانب سے جاری ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…