منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

عمران خان اور ان کے ساتھی کچھ طبقوں کو حکومت سندھ کے خلاف اکسا رہے ہیں، انتہائی دھماکہ خیز الزام لگا دیا گیا

datetime 22  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سندھ سے جنگ بند کریں ۔ ایک بیان میں انہوںنے الزام عائد کیاکہ عمران خان اور ان کے ساتھی کچھ طبقوں کو حکومت سندھ کے خلاف اکسا رہے ہیں ۔ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ صوبے کا منتخب وزیر اعلی ٰبغیر پروٹوکول جبکہ گورنر سندھ

بھاری پروٹوکول لے رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ گورنر سندھ 144 کو توڑ کر عوام کو کیا پیغام دے رہے ہیں ، عمران خان ٹائیگرز اور شیرو فورس کو اپنے پاس سنبھال کر رکھے ۔ انہوںنے کہاکہ سکھر میں عمران خان کی ایک ٹائیگر جعلی فارم کے ساتھ پکڑی گئی ہے ،وزیرا عظم کی غلط حکمت عملی سے کورونا وبا شدت پکڑ سکتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…