جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

وزارت سائنس اور رویت ہلال کمیٹی کا جھگڑا ہی ختم، وزارت کے نمائندے کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی میں شامل کر لیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 22  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے وفاقی وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے ایک نمائندے کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی میں شامل کردیا ہے اس حوالے سے بدھ کو نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔واضح رہے کہ یہ پہلی بار پاکستان میں وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے نمائندے کو رویت ہلال کمیٹی میں شامل کیا گیا۔وفاقی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کیجوائنٹ سیکریٹری ڈاکٹر طارق مسعود اب بطور ٹیکنیکل ایکسپرٹ

رویت ہلاک کمیٹی کاحصہ ہوں گے۔وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزارت سائنس اورٹیکنالوجی کو رویت ہلال کمیٹی میں شامل کیا گیا۔فواد چودھری کا کہنا ہے کہ وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کو رویت ہلال کمیٹی میں شامل کیا جانا درست سمت میں قدم ہے، مذہبی تہوار اتحاد اور برکت کا باعث ہوتیہیں، اسی جذبے سے آگے بڑھنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…