بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

انتہائی افسوسناک خبر ، پاکستان میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے لگی ، مزید 5افرادجاں بحق ! متاثرین میں بھی اضافہ

datetime 22  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں کرونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئےاور متاثرین کی تعداد میں بھی اضافہ ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 5ہلاکتوں کے بعد پاکستان میں مجموعی تعداد 212ہو گئی ہے جبکہ متاثرین نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں کنفرم مریضوں کی تعداد 10ہزار ایک سو 29ہو گئی ہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 212 ہلاکتوں میں

سے اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 80 افراد انتقال کرچکے ہیں۔اس کے علاوہ سندھ میں 69، پنجاب میں 51، بلوچستان میں 6 جب کہ گلگت بلتستان اوراسلام آباد میں تین، تین افراد اس مہلک وائرس کے باعث ہلاک ہوئے۔آج بروز بدھ کے دن ملک بھر سے اب تک کرونا کے مزید 463 کیسز رپورٹ ہوئے اور 5 ہلاکتیں بھی سامنے آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…