ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

ہمارے پاس پیسے ختم ہو چکے ، ہماری زندگیاں دائو پر لگ گئیں ہیں بھارت میں پھنسی پاکستانی خاتون نے وزیراعظم سے مدد کی اپیل کر دی 

datetime 21  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)بھارت میں پھنسی پاکستانی خاتون نے وزیراعظم سے مدد کی اپیل کر دی ، میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی خاتون نے کہاکہ ہم کراچی سے آئے ہیں اور ایک مہینہ سے زائد احمدآباد میں ہیں،ہمارے پاس پیسے ختم ہو چکے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ہمارے واپس جانے کے لئے

راستے کھولے جائیں۔ خاتون نے کہاکہ میرے ساتھ دو چھوٹے بچے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ میں اکیلی بچوں کے ساتھ ہوں اور کوئی مرد بھی ساتھ نہیں۔خاتون کا کہنا تھا کہ زندگیاں دائو پر لگیں ہیں ، کھانے پینے کیلئے کچھ نہیں ہے ۔ خدارا ہمیں یہاں سے نکالا جائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…