بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شہر قائد میں معاشی بدحالی اور بے روزگاری سے تنگ آکر نوجوان نے خودکشی کرلی 

datetime 21  اپریل‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں معاشی بدحالی اور بے روزگاری سے تنگ آکر نوجوان نے خودکشی کرلی۔کراچی کے علاقے کورنگی پانچ نمبر اولڈ پولیس لائن میں گھر سے پھندا لگی لاش ملی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کی

اور لاش کو جناح ہسپتال منتقل کیا۔متوفی کی شناخت نعمان کے نام سے ہوئی جس کی عمر 24 سال تھی، اس نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی ۔ پولیس نے بتایا کہ نعمان نے بیروزگاری اور معاشی بدحالی کے باعث خودکشی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…