جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

رمضان کا پہلا روزہ کب ہونے کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے  بتا دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ پاکستان میں رمضان کا چاند جمعرات کو نظر نہیں آسکے گا جس کی وجہ سے ملک میں رمضان کا پہلا روزہ 25 اپریل بروز ہفتہ کو ہونے کا امکان ہے۔ذرائع محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ملک کے 80 فیصد علاقوں میں مطلع صاف ہوگا، صرف شمالی علاقہ جات اور کے پی

کے کچھ علاقوں میں بادل ہوں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے وقت چاند کی عْمر کم ہوگی جبکہ انسانی آنکھ سے نظر آنے کے لئے چاند کی کم ازکم عمر ساڑھے 19 گھنٹے ہونا ضروری ہے۔ذرائع کے مطابق جمعرات کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی زیادہ سے زیادہ عمر 12 گھنٹے 15 منٹ تک ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…