منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

’’لوگ میٹرک سے پہلے گریجوایشن بھی تو کرتے رہے ہیں ‘‘، شہباز گل کا شہباز شریف پر طنز‎‎

datetime 19  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ’’کوئی بات نہیں ہو جاتا ہے، ہمارے ملک میں لوگ میٹرک سے پہلے گریجوایشن بھی تو کرتے رہے ہیں ‘‘۔ یہ بات انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہی ۔ ڈاکٹر شہباز گل نے یہ بات مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کے میڈیا میں

آنے والے اس بیان کہ 69سال کا ہوں ،کینسر کا مریض او ر قوت مدافعت کم ہونے کی وجہ سے ڈاکٹروں نے کورونا سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے کے تناظر میں کی ۔ شہباز شریف کے اس بیان پر ٹوئٹر پر کہا گیا کہ ’’نادرا اپنا ریکارڈ چیک کرلے نواز شریف 67اور ان کے چھوٹے بھائی 69سال کے ہیں‘‘۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…