بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے اہم خبر، پاکستانیوں کی پریشانی دور کرنے کیلئے حکومت نے ویب سائٹ کا آغاز کر دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کے لیے ویب سائٹ کا آغاز کر دیا،اب covid.gov.pk پر پروازوں کا شیڈول موجود ہوگا،یہ معلومات covid.gov.pk پر Air Travel کلک کرکے حاصل کی جاسکتی ہے،ویب سائٹ پر بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کے لیے حکومتی گائیڈلائنز

اور پالیسیاں موجود ہیں۔ڈاکٹر معید یوسف نے کہاکہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو جلد واپس لانا چاہتے ہیں،اپنے شہریوں کو محفوظ رکھنا ہماری ترجیح ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس اقدام کا مقصد شفافیت کو یقینی بنانا ہے،اس ویب سائٹ کے ذریعے عوام حکومتی پالیسیوں سے آگاہ رہ سکے گی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…