بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فضائیہ کی جانب سے ہزاروں خاندانوں میں ضروریاتِ زندگی اور متعلقہ اداروں کو حفاظتی سامان کی ترسیل

datetime 18  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاک فضائیہ کی جانب سے ہزاروں خاندانوں میں ضروریاتِ زندگی اور متعلقہ اداروں کو حفاظتی سامان کی ترسیل کی گئی ۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک بحریہ کی کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال میں امدادی سرگرمیاں ہفتہ کو بھی جاری رہیں مختلف علاقوں کے ہزاروں خاندانوں میں ضروریاتِ زندگی اور متعلقہ اداروں کو حفاظتی سامان کی ترسیل کی گئی ۔ ترجمان نے بتایاکہ سندھ اور بلوچستان میں مختلف ساحلی اور ملحقہ علاقوں کے ضرورتمند خاندانوں کو

گھر گھر راشن پہنچایا گیا۔ ترجمان کے مطابق علاوہ ازیں پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی ضروریاتِ زندگی اور راشن کی تقسیم کی گئی ۔ ترجمان کے مطابق مختلف ہسپتالوں کو کورونا سے بچاؤ کی میڈیکل کٹس اور حفاظتی سامان فراہم کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق دیگر امدادی کاروائیوں کے ساتھ ساتھ پاک بحریہ نے بزریعہ جہاز کراچی بندرگاہ سے گوادر پورٹ امدادی سامان کی ترسیل اور تقسیم میں معاونت کی ۔ترجمان کے مطابق پاکستان نیوی ویمن ایسوسی ایشن نے بھی امدادی کاروائیوں میں بھرپور شرکت اور مری کے مضافات میں راشن کی تقسیم کیا ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…