بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک ریاض ایک مرتبہ پھربازی لے گئے ،کرونا ٹیسٹ صرف2ہزار میں ، مستحقین کیلئے بالکل فری

datetime 18  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کا احسن اقدام، استطاعت نہ رکھنے والوں کیلئے مفت کورونا وائرس ٹیسٹ کرنے کا اعلان کر دیا،نجی ٹی وی کے مطابق بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن انٹرنیشنل ہسپتال راولپنڈی میں 2 ہزار روپے میں کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا تاہم مستحقین کیلئے یہ ٹیسٹ مفت ہوگا۔

بحریہ ٹاؤن انٹرنیشنل ہسپتال راولپنڈی میں کورونا ٹیسٹ کرانے کے لئے ہیلپ لائن 051111244444 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے،یاد رہے اسلام آباد کے نواحی علاقوں میں بھی کورونا کے پھیلائو کو روکنے کےلیے سپرے بھی کیا جاتا رہا اور اب نچلے طبقے کے لیے کورونا ٹیسٹ کی سہولت بھی متعارف کروائی گئی ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…