پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

حفاظتی کِٹس کیلئے احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز حکومت کو بلیک میل کرنے پر اتر آئے ساڑھے4ہزار ڈاکٹرز ، نرسز کو ریگولیٹ سمیت تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافےکا مطالبہ کر دیا ؟ جانئے

datetime 17  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حفاظتی کٹس کی عدم فراہمی ، گرینڈہیلتھ الائنس کا دھرنا دوسرے بھی جاری ۔ ڈاکٹر نے حفاظتی کٹس کیدستیابی کو جواز بنا کر اپنے دوسرے مطالبات بھی حکومت کے سامنے رکھ دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی سی واقعے میں برطرف 4ڈاکٹروں کی بحالی ، ملک میں کرونا وائرس کی وجہ سے درپیش حالات کی وجہ سے عارضی طور پر بھرتی کیے جانے والے ساڑھے چار ہزار ڈاکٹر اور نرسز کی مستقلی سمیت تمام ڈاکٹروں سیلری ڈبل کرنے کے مطالبات شامل ہیں۔

گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے دوسرے روز بھی لاہور ہیلتھ سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا جاری ہے ۔ جب محکمہ صحت کے دفتر میں انہوں نے داخل ہونے کی کوشش کی تو پولیس نے انہیں روکا جس کی وجہ سے دھکم پیل ہوئی جبکہ بعدازاں ڈاکٹرز نے پنجاب پولیس زندہ بعد کے نعرے بھی لگائے ۔ محکمہ صحت پنجاب نے کہا ہے کہ حفاظتی کٹس ہزاروں کی تعداد میں پڑی ہوئی ہے لیکن انہیں آلہ کار بنا کر وہ اپنے دوسرے مطالبات ہمارے سامنے رکھ رہے ہیں جس کا کوئی جواز نہیں بنتا ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…